زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمادی الاول 1444ھ کا چاند دیکھنے کے لئے زونل رویت ہلال کمیٹی بلوچستان کا اجلاس چیئرمین صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی کی صدارت میں کل 25نومبر کو ڈی سی آفس کوئٹہ میں ہوگا۔