گوادر (نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے صوبائی نائب صدر اعجاز حسین نےکہاہے کہ ملک بے یقینی کے حالات سے گزر رہا ہےتاہم جب سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالا ہےتب سے بہترین خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان گرے لسٹ سے نکالنے میںکامیاب ہواانہوں نے موسمیات کی تبدیلی کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرکے ملک کے نقصانات سے عالمی برادری کو آگاہ کیا گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کا بیانیہ اور بھارتی میڈیا ایک پیج پر ہیں جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیںہم ملکی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں کسی کو ملک میں انتشارپیداکرنے نہیں دینگے گالم گلوچ کی سیاست ناقابل برداشت ہے پیپلز پارٹی اس حوالے سے ہمیشہ اپنا مثبت کرداراداکرتی آرہی ہے اس موقع پر جیونی پیپلز پارٹی کے رہنما وحید بلوچ، صادق خان اور منیر داؤدی نے بھی خطاب کیا جبکہ افضل بلوچ یوسف فریادی سمیت کارکن بھی موجودتھے۔
قلات ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹردوست محمدلانگو کی زیر صدارت کھلی کچہری کا...
سبیمحکمہ پولیس بلوچستان لواحقین کوٹہ کے امید واروں نے بیان میں کہا ہے کہ محکمہ پولیس کے لواحقین کوٹہ پر اب تک...
کوئٹہپاکستان ویٹر نری میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان زون کے پریس ریلیز میں سپرٹینڈنٹ کیٹل فارم ڈاکٹر عبدالواحد...
کوئٹہ وفاقی محتسب ریجنل آفس میں کوئٹہ کے رہائشی گل محمد نے درخواست دائر کی کہ وہ 2022 میں پی ٹی سی ایل سے...
قلات نیشنل پارٹی ضلع قلات کے بیان میں کہاگیاہے کہ ایکسیئن سی ڈبلیو پی پی اینڈ ایچ کی کرپشن کمیشن اور ناقص...
کوئٹہ طلبہ کو نصابی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ تفریحی مواقع کی فراہمی انتہائی ضروری ہے۔ کھیل اور ہم نصابی...
تربتپاکستان مسلم لیگ کے سنیئر رہنما میر عطاء اللہ محمد زئی نے تربت پریس کلب کی نئی کابینہ اور صحافیوں کے...
قلعہ عبداللہپیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر آفس جنگل پیرعلیزئی میں احتجاجی مظاہرہ...