پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے یونٹوں کا مشترکہ اجلاس

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کویٹہ سٹی کونسل کے ممبر امان اللہ صاحب زادہ سید ناصر آ غا کے مطابق پیپلز پارٹی کویٹہ سٹی کے تمام یونٹوں کا مشترکہ اجلاس جمعہ 25 نومبر کو ہو گا۔اجلاس میں ووٹوں کے اندراج اور دیگر پارٹی امور پر غور کیا جائے گا۔اجلاس سے پی پی پی کوئٹہ سٹی کے صدر سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔تمام یونٹوں کے صدور کو اپنی کابینہ اراکین کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔