زکواۃ کمیٹی وارڈ 4 کا اجلاس

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(پ ر) زکواۃ  چیئرمین وارڈ4حاجی عبدالسلام ڈپٹی چیئرمین حاجی ریاض نے تمام زکواۃ ممبران وارڈ 4سے کہاکہ اتوار26نومبرکوتین بجے سابق کونسلرسرور خان بازئی کے رابطہ آفس نجم الدین روڈ میں میٹنگ ہوگی جس میں19مستحقین زکواۃکے ملنے والےچیک پر بات ہو گی لہذا تمام ممبران وقت کی پابندی کریں۔