سبی(پ ر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع سبی کی ضلعی ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ضلعی سینئر معاون سیکرٹری ملک فقیر محمد مرغزانی کی صدارت میں ہوا جس میں ڈاکٹر نور احمد شاہ خجک، ملک سرور خان مرغزانی ،بابو محراب خان خجک ،ڈاکٹر جلال خان خجک ،کاکا داد محمد مرغزانی، کونسلر عبدالغفور دہپال ،کونسلر گل محمد سیلاچی، کونسلر فاروق ، عبدالحکیم خجک، ڈاکٹر عمران سیلاچی ، حاجی خان سیلاچی ، فہیم خلجی، ملک شیردل مرغزانی ،شہروز خجک ،فیروز خان خجک ،شاہ زیب شاہ ،سرور خان سامیزئی ،عابد خجک و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں پارٹی چیئرمین محمود خان اچکزئی کے قومی سیاسی و جمہوری نظریے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے ان کی قیادت میں جاری جدوجہد کو مزید تیرکرنے اور اس راہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کا عزم کیا گیا انہوں نے کہا کہ پارٹی خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کے نظریات ، افکار پر کاربند ہو کر اپنے محبوب قائد محمود خان اچکزئی کی قیادت میں عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔اجلاس میں 2دسمبر کو کوئٹہ میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیا گیا۔
کوئٹہ آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی میر عبد القادر رئیسانی، صدر حاجی حبیب اللہ...
کوئٹہ پاکستان ریلوے پریم یونین کے راہنما ارشد یوسفزئی کاکہنا ہے کہ ایک طرف شدیدمہنگائی،بجلی بلوں نے ملازمین...
کوئٹہکوئٹہ ڈسٹرکٹ بار کے بانی ملک سمندر خان کاسی نے کہا ہے کہ ہمیشہ سے بار اور بنچ کے مثالی تعلقات رہے ہیں...
کوئٹہکلی گوہر آباد کے مکین مختلف مسائل سے دو چار،گوہر آبادمیں سڑکیں و نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ‘ اسٹریٹ...
کوئٹہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے کاروبارِ زندگی ٹھپ...
کوئٹہ مدرسة البنات بلوچستان کے مہتمم ڈاکٹر قاری عبدالرشید نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے وطن عزیز میں منشیات کے...
کوئٹہ محمد اعظم پندرانی ، ٹکری محمد ایوب پندرانی ، ٹرانسپورٹر میر محمد انور پندرانی ، محمد نعمان پندرانی...
کوئٹہبی این پی کے مرکزی کونسلر خالد سخی نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار پیراشوٹرز کو کوئٹہ کے شہریوں پر مسلط...