مولانا واسع نے یونس زہری کی عیادت کی

24 نومبر ، 2022

کراچی(این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا عبدالواسع اور جنرل سیکرٹری مولانا محمود شاہ نے کراچی جاکر جمعیت کے رکن اسمبلی میریونس عزیز زہری کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں میریونس عزیز زہری سے ان کی و فیملی کے دیگر افراد کی خیریت دریافت کی، جمعیت کے رہنماؤں نے میریونس عزیز زہری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد تندرستی کے لئے دعا کی۔