کراچی (نمائندہ جنگ) بھارت نے جمعرات سے لاہور میں کھیلی جانے والی اینگرو سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ جاز کے تعاون سے ایونٹ 29 نومبر تک کھیلا جائے گا، پاکستان والی بال فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم کو ان کی حکومت نے ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی ہے۔ پاکستان نے بھارتی کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوران مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی۔ دریں اثناچیمپئن شپ کے لئے ایران، سری لنکا، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق پاکستان 17 سال بعد سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ میچز دکھانے کیلئے جیو سوپر کی خدمات حاصل کی ہیں۔
اسلام آباد بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر نواب ارباب عمر...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی و ضلعی رہنماؤں نے کلی اسماعیل کے پارٹی رہنماء حاجی عنایت اللہ لانگو کے...
کوئٹہزمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ملک نصیر احمد شاہوانی کی صدارت میںہوا۔اجلاس میں سید عبدالقہار...
کوئٹہ خضدار میں بدھ کوایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ...
ژوب مرغا عبداللہ زئی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زورپر پیاز سے لدا ٹریکٹراورنقدی چھین لی مسلح...
کوئٹہ نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری یاسمین لہڑی نے مستونگ میں صحافی نیشنل پارٹی کے کارکن نثار احمد...
کوئٹہ سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری ہے جا کے باعث سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا...
کوئٹہگرینڈ الائنس میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے صدر نعمت اللہ کرد نے کہا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے...