سینٹرل پنجاب نے کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی

24 نومبر ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینٹرل پنجاب نے کرکٹ ایسوسی ایشن کی چیمپین شپ جیت لی۔بدھ کو یو بی ایل کمپلکس میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کے خلاف میچ273رنز سے جیت لیا۔دیگر میچوں میں سندھ نے بلوچستان کو368اور ناردرن نے کے پی کے کو160رنز سے ہرادیا۔