کراچی (نمائندہ جنگ) قائد اعظم ٹرافی کرکٹ کا فائنل سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بدھ کو شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کے پی کے نے ناردرن کو اننگز اور 50 رنز سے ہرادیا۔ دوسری اننگز میں ناردرن کی ٹیم 171 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ ساجد خان نے 50 رنز دے کر پانچ اور محمد عمران نے تین وکٹ حاصل کئے۔ ایل سی سی اے گرائونڈ لاہور میں سندھ اور بلوچستان کا میچ بھی ڈرا ہوگیا۔ عمران بٹ نے195 اور اسد شفیق نے105 رنز بنائے۔ سدرن اور سینٹرل پنجاب کا قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والا میچ فیصلہ کن ثابت نہ ہوسکا۔ عثمان صلاح الدین نے سینٹرل پنجاب کی جانب سے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔
بیلہ کراچی الیکٹرک کی جانب سے اتوار کو مین ٹرانسمیشن لائن اور گرڈ اسٹیشن کی ہفتہ وار مینٹیننس کے سبب پورے روز...
کوئٹہبلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورالوجی شدید مالی بحران کا شکار ہوگیا ‘ ڈائیلاسز ‘ٹرانسپلانٹ اور...
سبیڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کمیٹی کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں ایڈیشنل...
نصیرآبادکمشنر نصیرآباد ڈویژن معین الرحمٰن خان کی زیر صدارت ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈی...
تربت تربت پریس کلب کے صحافیوں کے لئے کراچی میں دو روزہ تربیتی ورکشاپ ان شارٹ پبلیکیشنز کے زیراہتمام اور ڈپٹی...
کوئٹہمنیجنگ ڈائریکٹر واسا محمد گل خروٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افسران اور انجینئرز نے شرکت کی ۔ اس...
کوئٹہ افغان یونائیٹڈ فٹبال کلب سریاب نے شہدائے سریاب فٹبال ٹورنامنٹ اور شہید اشرف جان جتک فٹبال ٹورنامنٹ کے...
کوئٹہکرسمس کا تہوار امن بنی نوع انسان سے محبت اور بھائی چارے کے فروغ کا درس دیتا ہے ان خیالات کا اظہار...