اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سرکاری وسائل پر ذاتی تشہیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی، پاکستان کسی کی جاگیر نہیں جہاں عوام حکمرانوں کے سامنے جھک جائیں، جمہوری ساکھ کو برقرار رکھنے کے لیے چوکنا رہنا ہوگا، سرکاری املاک پر ذاتی تشہیر کے لیے تصاویر چسپاں کرنا اخلاقی اقدار کو مجروح کرتا ہے۔سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ تمام چیف سیکریٹریز اور وفاقی انتظامیہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے...
کوئٹہبلوچستان ہائی کورٹ کے جناب اقبال احمد کاسی اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل بینچ نے ڈاکٹر راحیلہ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خود کش حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے آج سے تین روزہ...
اسلام آبادتحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی ترمیم کو باکوترمیم قراردیتے ہوئے کہاہے...
اسلام آبادوفاقی بیو رو کر یسی میں تقرر و تبادلے، عظمت حسین ورچوئل ایسٹ ر یگولیٹری اتھارٹی تعینات جبکہ عدنان...
اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش...
کراچی بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد جاری...
کوئٹہبلوچستان کے تمام اضلاع کے دیہی علاقوں میں موبائل فون ڈیٹا سروس سولہ نومبر تک بند کردی گئی ۔ محکمہ داخلہ...