کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے مزید چار کوآرڈینیٹر مقرر کردیئے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سید مبین جان ، شانیہ خان ، بلال کاکڑ اور حاجی ولی نورزئی کو اعزازی بنیادوں پر کو آرڈینٹر مقرر کردیا ہے ۔
کوئٹہتحریک تحفظ آئین پاکستان کے صوبائی پریس ریلیز میں 22 مئی کو ہونیوالے پرامن احتجاجی مظاہروں کے انعقاد پر...
کوئٹہمعاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی ڈاکٹر عبدالرزاق...
کوئٹہپاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے جنرل سیکرٹری رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے وزیراعظم پاکستان کے حالیہ...
چمن چمن میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس قائم مقام گورنر بلوچستان اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن...
کوئٹہچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان...
راولپنڈی نیشنل ڈائیلاگ کمیٹیکے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آج پاکستان اورفیلڈ مارشل کے دنیا گن گا رہی ہے،نیشنل...
کراچی ملک کے تمام ایئرپورٹ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 447 پروازیں آپریٹ جبکہ 80 منسوخ کی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے...
کراچی بھارت نے فرانس سے 114رافیل جنگی طیارے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ 90طیارے بھارت میں مقامی طور پر تیار ہوں...