وزیراعلیٰ بزنجو کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس آج بھی جاری رہے گا

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(پ ر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت ہونے والا صوبائی کابینہ کا اجلاس آج جمعرات کو بھی جاری رہے گا جس کے بعد کابینہ کے فیصلوں سے متعلق تفصیلی خبر جاری کی جائے گی۔