باروَر … ……انور شعورؔ

اداریہ
24 نومبر ، 2022
باروَر ہوتی نہیں کوئی مہم
بے قراری سے، جنون و خبط سے
رنگ لاتی ہے سیاسی جدّوجہد
حِلم و حکمت اور صبر و ضبط سے