اسلام اباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سمری میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کے عہدوں پر تقرری کے لئے ناموں کا پینل بھجوایا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف متعین طریقہ کار کے مطابق ان تعیناتیوں سے متعلق فیصلہ کریں گے۔
اسلام پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے ادوار میں وزارت خارجہ کے منصب پر فائز رہنے والے شاہ...
اسلام آبادسپریم کورٹ میں آ ج بروز بدھ 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات منعقد کروانے کے سپریم کورٹ کے 4...
کراچی جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ ، میاں جاوید لطیف نے...
لاہور پنجاب میں اب تک 9مئی کے واقعات میں ملوث 52افراد کو آرمی ایکٹ کے تحت ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے لئے فوج کے...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 45 پیسے کا اضافہ،اوپن مارکیٹ میں قیمت 2 روپے گھٹ گئی ،...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے...
اسلام آباد ذرائع کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے اعلٰی حکامکے نوٹس لینے پر چیئرمین پاکستان سائنس...
کراچی ایف پی سی سی آئی میں برسر اقتدار گروپ بزنس مین پینل میں چیئرمین کیخلاف بغاوت ہو گئی،گروپ کے کراچی سے...