اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، وہاں سے زرداری اور چوہدری شجاعت وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ،وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ زرداری نے شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی،دونوں نے موجودہ سیا سی صورتحال میں اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔
لاہورضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحادی جماعتوں کے ارکان کی تعداد 249 سے بڑھ کر 261...
لاہور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ، ایرانی صدر...
راولپنڈی چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں اسٹریٹجک آرگنائزیشن کے سائنسدانوں اور انجینیئرز کو سول ایوارڈ دینےکی...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری...
لاہورایران کے صدر ڈاکٹرسید محمد ابراہیم رئیسی نے لاہور پہنچنے پرمزاراقبال پر حاضری دی،مزار پر فاتحہ خوانی...
اسلام آباد ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی ، اسمبلی کے رواں سیشن کے دوران ہی رکنیت کا حلف...
کراچی پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو وزیراعلیٰ سندھ ہاؤس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دی...
اسلام آباد ایف بی آر نے گریڈ 21کے افسر چیف کمشنر آئی آر ، لارج ٹیکس پیئر آفس اسلام آباد یوسف حیدر شیخ کو...