اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین نے ممنوعہ فنڈنگ میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ہے ۔ بدھ کو سماعت کے دوران پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے علاوہ ملزمان سردار اظہر،سید یونس ،حامد زمان،طارق شفیع،،سیف اللہ نیازی،عامر محمود کیانی عدالت میں پیش ہوئے،عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان پہلے عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں،طبیعت کی ناسازی کے باعث پیش نہیں ہو سکے،آج کا استثنی دیا جائے، عدالت نےعمران خان اور فیصل مقبول کی طبی بنیادوں پر استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے مذکورہ بالا اقدامات کے ساتھ سماعت14 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی۔
اسلام آبادعمران خان کی حاضری دستخط والی فائل گم ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور عمران خان کے وکیل...
لاہورمحکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات...
لاہورمسلم لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک میں سیاسی کارکن نہیں بلکہ...
لاہورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے وزیر اعظم کو بالخصوص پنجاب میں ہر صورت قانون کی عمل دراری کو یقینی بنانے...
کراچی وزیراعظم آفس نے امریکن کانگریس مین کے بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے امریکن کانگریس مین کے حالیہ...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ ‘‘ میںمیزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے...
اسلام آ باد پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے عمران خا ن اور ٹرمپ کو بھا ئی قرار دیدیا۔ اپنے ٹو ئٹر...
لاہوروزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے، ان کے ٹویٹ...