اسلام آ باد (پی پی آ ئی) حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو مرکزی میں اہم عہدہ دینا کا فیصلہ کیا ہے ، جماعت کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیاجائے گا۔حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو گورنر کے پی کے مطالبے سے دستبرداری کے بعد مرکز میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں عدم اعتماد کی کامیابی پر ڈپٹی چیئرمین عوامی نیشنل پارٹی کا ہوگا اور پارٹی کی جانب سے ہدایت اللہ خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔
پشاور وفاقی حکومت نے پاکستان میں ویزوںکی مدت ختم ہونےکے باوجود زائدالمعیاد ویزوں کےساتھ قیام پذیر افغان...
راولپنڈی عمران خا ن سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ پنجاب حکومت نے...
اسلام آباد عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی...
اسلام آباد سی ڈی اے پروکیورمنٹ کا ای پیڈ سسٹم جواب دے گیا،مستقبل میں ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے درپیش...
راولپنڈی پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزراء کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہسوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے اتفاق کیا ہے کہ سیاست اور عدالتی...
کراچینئے مالی سال کے بجٹ کیلئے مختلف ٹیکس تجاویز پر کام جاری ہے۔ بجٹ میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ڈیوٹیز میں...