ملتان(سٹاف رپورٹر )ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ملتان حماد حسن مرزا کی ہدایت پر انسداد ڈینگی اقدامات اٹھاتے ہوئے ڈویژنل میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالسمیع کی سربراہی میں ریلوے اسٹیشن ملتان ، ریلوے کالونی ، لوکو شیڈ ، واشنگ لائن ، میڈیکل کالونی ، ڈی ایس آفس سمیت مختلف مقامات پر روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی اور سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔