دبئی جانے والی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد، مقدمہ درج
24 نومبر ، 2022
ملتان(سٹاف رپورٹر) دبئی جانے والی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، نجی ایئر لائن کے زریعے کومل بی بی دبئی جا رہی تھی دوران چیکنگ اس کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد ہوئیں۔