محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری کیلئے آج ٹینڈرز ہونگے
24 نومبر ، 2022
ملتان(سٹاف رپورٹر )محکمہ صحت ملتان میں ادویات کی خریداری کیلئے آج ٹینڈرز ہونگے جس میں مختلف فرمز حصہ لیں گی دفتر صحت کے زرائع کے مطابق محکمہ صحت ملتان 20 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ادویات خریدے گا ۔