ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی غیر منظور شدہ تعمیرات اور تجاوزات کےخلاف کارروائی جاری ہے۔انفورسمنٹ ٹیم نے غیر منظور شدہ تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن ٹی چوک پر رہائشی پلاٹ پر کمرشل سرگرمیاں کرنے پر ایک ہوٹل اور پٹرول ایجنسی کو مسمار کر دیا۔انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے سیوڑہ چوک،مین ماڈل ٹاؤن چوک اور ٹی چوک ماڈل ٹاؤن کے اطراف تجاوزات کو کلیئر کروا کر بھاری مقدار میں سامان قبضہ میں لے لیا۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...