ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے 55 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا گیا، تقریب میں مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان، ایم پی اے شازیہ عابد، عبدالقادر شاہین، حاجی رمضان بھلر، سرور عباس، رانا طار ق محمود، آصف خان دستی اور خالد حنیف لودھی سمیت دیگر پارٹی عہدیداروں نے شرکت کی، اس موقع پر مخدوم احمد محمود نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع میں یوم تاسیس کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
قادرپورراں قادر پورراں میں ٹاٹے پور روڈ پر ریڑھی مافیا کا قبضہ ، ٹریفک جام معمول بن گیا ، تفصیل کے مطابق ٹاٹے...
وہاڑی مزدور پر قریبی رشتہ داروں کا مبینہ تشدد ،تفصیل کے مطابق وہاڑی میں نیو شرقی کالونی بھٹہ اکرام والا کے...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصرکے خلاف کارروائیاں، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بیوریجز پلانٹس، ہوٹل اینڈ...
ملتان پولیس نےڈکیتی و چوری کے الزام میں 26مقدمات درج کرلیے ، تفصیلات کے مطابق تھانہ نیوملتان کے علاقے میں ...
سکندرآبادشجاع آباد کے علاقے ماڑھا بند پر ڈکیتی کی واردات کی اطلاع پر سی سی ڈی پولیس کی بگی پل پر ملزمان کو...
ماچھیوال بورے والا سرکل میں ڈکیتی وچوری کی وارداتوں میں اضافہ، شہری خوف وہراس کا شکار، تفصیل کے مطابق سرکل...
ملتان مرکزی انجمن تاجران ٹمبر مارکیٹ کے نو منتخب صدر مہر محمد شاکر اور دیگر عہدے داران کو الیکشن میں شاندار...
کوٹ ادوجعل ساز وں نے بینک سے قرضہ گارنٹی کے طور پرجعلی چیک تھما دیے، تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی کوٹ ادو میں ...