ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی سابق صدر ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا ہے کہ عمران خان نے مسلسل جدوجہد کی ہے اور اب اس جدوجہد کا نتیجہ پوری دنیا کے سامنے ہے ، عوام ان کو نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔یہ باتیں انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر ر اولپنڈی لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیں،انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو تاریخ رقم ہونے جارہی ہے۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...