جسٹس محمد امجد رفیق کی طبیعت خراب ہائیکورٹ ملتان بنچ کا ڈویژن بنچ سماعت نہ کرسکا

24 نومبر ، 2022

ملتان( سٹافرپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس محمد امجد رفیق کی گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہوگئی ۔جس کی وجہ سے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل ڈویژن بنچ سماعت نہ کرسکا اور تمام کیسز آئندہ تاریخ تک ملتوی کردیئے گئے۔