ملتان (سٹاف رپورٹر) پاک اٹالین برن سنٹر کے سامنے گٹر ابل پڑے، گٹروں کا پانی ہسپتال کی دیوار کے ساتھ بہنے لگا جس سے نہ صرف تعفن و گندگی پھیلنے لگی بلکہ آنے جانے والے مریضوں، مسافروں اور ایمبولینسز کو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مریضوں، مسافروں اور عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایم ڈی واسا ودیگر افسران سےفوری طور پر گندے پانی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...