ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان نے گرین ا یمبیسیڈرپروگرام ملتان کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس سلسلے میں سکول،کالجز اور مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کی شرکت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔طلباء و طلبات میں شجرکاری کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کئے جائیں گے ،مہم کے تحت ہزاروں درخت لگائیں گے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ایچ اے اعجاز حسین جنجوعہ ملتان نے نجی سکول میں طلباء کے ہمراہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودے لگاتے ہوئے کہا۔اس موقع پر پرنسپل عارف جاوید بھی موجود تھے۔
ملتان رحمتوں برکتوں کے اس ماہ مبارک کا پیغام ہے کہ چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی خرابی کا خاتمہ کیا جائے، تقوی...
جہانیاں نواحی گاؤں 137 دس آر میں جامع مسجد قباء اہلحدیث کے باہر سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نامعلوم چور...
جہانیاں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نے تحصیل جہانیاں دورہ کے دوران گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کا...
ملتان پنجاب کےآفٹر نون اسکولوں میں کمپیوٹرز کی سہولت فراہم کردی گئی،یہ سہولت گلوبل پارٹنرشپ فار ایجوکیشن...
جہانیاں ڈپٹی کمشنر خانیوال ڈاکٹر سلمیٰ سلیمان نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہانیاں کا دورہ کیا۔ہیلتھ...
ملتانوہاڑی روڈ کے اضافی کیرج وے کی تعمیر کا آغاز،کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم نے رات گئے وہاڑی روڈ ٹبہ سلطان...
ملتان پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود، سینئر نائب صدر جنوبی...
ملتانپولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں 7افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔کینٹ پولیس نے ملزم رشید سے 10لیٹر شراب...