ملتان (سٹاف رپورٹر)ترجمان خواتین یونیورسٹی نے کہا کہ قوانین کے تحت تمام ملازمین کو برابر کے حقوق حاصل ہیں اور ان کو ترقی کے مساوی مواقع دستیاب ہیں سٹیچوز منظور کرلئے ہیں ان کی ترقی اور ٹائم سکیل کے حوالے سے کام ہورہا ہے، کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمین کو یونیورسٹی لا کے مطابق جلد مستقل کردیا جائے گا۔