ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے65صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 54 ہزار702یونٹس بجلی چوری کرنے پر13لاکھ85ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جب کہ 3مقدمات درج کرائے گئے، ملتان سرکل میں 7 بجلی چوروں کو207070روپے جرمانہ کیاگیا۔