ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی متی تل کیمپس میں شعبہ ماس کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ورلڈ ٹیلی ویژن ڈے کی مناسبت سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں مقامی صحافیوں نے شرکت کی، اس موقع پر طالبات نے ڈاکومنٹریز اور چارٹس کے ذریعے ٹیلی ویژن کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
اسلام آباد مائنس ون فارمولے کا تذکرہ پھر سے تیز ہو رہا ہے خان صاحب کی پیشیاں چل رہی ہیں ، ٹانگ پر پھر پلستر...
اقوام متحدہ چین نے یوکرین کے بحران کے تمام فریقوں سے تنازع کے جلد خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔ چینی خبرررساں ادارے...
کراچی گزشتہ برس دہلی میں کیے جانے والے بدنام زمانہ فرج مڈر کیس جس میں آفتاب پونا والا نامی ملزم نے اپنی...
کراچی ریڈ بس سروس میں 10 روپے کا نوٹ خراب ہونے پر ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا ڈاؤد یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عاطف...
کراچی کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا تین دن گزرنے کے...
پیانگ یانگشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ایک بار پھر منظر عام سے غائب ہو گئے ہیں،غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیانگ...
ریاضسعودی عرب میں مستقبل کی ٹیکنالوجیزمیں 9ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے اور یہ سرمایہ کاری...
بیجنگ چین نے ہنگامی انسانی امداد کا میکنزم تشکیل دیتے ہوئے زلزلہ سے متاثرہ ترکی اور شام کو ہنگامی امداد فراہم...