ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا میں نئی قائم شدہ فیکلٹی آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن اور پاکستان ڈیری ایسوسیشن کے اشتراک سےآگاہی سیمینار ہوا "سیف ملک، سیف نیشن" کے عنوان سے سیمینار میں طلباء اور دیگر شرکاء کو دودھ کی افادیت کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ سیمینار میں میاں میٹھا ، ڈاکٹر شہزاد امین چیف ایگزیٹو آفیسر پاکستان ڈیری ایسوسیشن ڈاکٹر انیس قریشی شامل تھے۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...