ملتان (سٹاف رپورٹر)پستول کی صفائی کرتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا معلوم ہوا ہے کہ سکندر آباد کا نوجوان پستول کی صفائی کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی اور گولی ٹانگ میں لگنے سے وہ شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری طور پر نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملتان ایکس لیگل آفیسر نیشنل سیونگز سید اصغر بخاری کی جانب سےمقامی ہوٹل میں تقریب دستر خوان حضرت علیؓ منعقد...
ملتان محکمہ زراعت توسیع کی ٹیم نے ملتان میں مظفر آباد پل پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی کھاد کی بوریوں سے بھرا...
ملتان صوبائی وزیر مواصلات و قانون ملک صہیب احمد بھرتھ نے گورنمنٹ شہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال ملتان کا دورہ...
ملتان انکم ٹیکس ریجنل دفتر کے ایڈمن آفیسر کی جانب سے ٹیکس دہندہ شہری شان خالق سے بدتمیزی کی شکایت پر متعلقہ...
ملتان پولیس نے ڈکیتی کے الزام میں دو مقدمات درج کرلیے ۔تھانہ گلگشت کے علاقے آفاق سے نامعلوم ملزم جھپٹا مارکر...
ملتان محکمہ تعلیم سکول پنجاب نے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں ،نوٹیفکیشن کے مطابق...
ملتان سیتل ماڑی پولیس نے 28سالہ شخص کی مبینہ خودکشی کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردیں،موضع جہانگیر سے پولیس کو...
ملتان سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام شاہ نے کہا ہے کہ ترقی کا زینہ صرف تعلیم ہے ہم آج بھی برسہا برس...