ملتان (سٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ نے پروفیسر آف ذوآلوجی زکریایونیورسٹی کو جوائن کرلیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ 8 سال دو یونیورسٹیوں کی کامیاب وائس چانسلرشپ کرنے کے بعد واپس زکریایونیورسٹی آئے ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ سے جوائننگ لی اور انہیں خوش آمدید کہا ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی شاہ 2014-18 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر رہے اور 2018-22 کو قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آ باد کے وائس چانسلر کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دیں ۔ حکومت نے انہیں تعلیمی اور انتظامی خدمات پرستارہ امتیاز ، تمغہ امتیاز سے نوازا ۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...