ملتان (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن لیبر ونگ ملتان ڈویژن کے سینئر نائب صدر فرحان احمد انصاری نے پارٹی رہنمائوں فرقان خان ،مبشر حسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملتان کے دو صوبائی حلقوں پی پی 213 اور 224 سے آ ئند ہ عام انتخابات میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد پارٹی قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے تاہم پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی انہیں منظور ہوگا ۔
ملتانمیپکو کی ٹیموں نے ایک روز میں جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے22صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیاجن...
ملتان سی پی او ملتان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پر ایس ایچ او بستی ملوک سب انسپکٹر حماد خان کو معطل...
ملتان قائد اعظم یونیورسٹی کے وفد نے پروفیسر رباب زہرا کی قیادت میں گزشتہ روز نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ...
ملتان13 رجب المرجب یوم ولادت حضرت امام علیؓ کے سلسلہ میں شیعہ علماء کونسل کے زیر اہتمام تقریبات کا آغاز ہو...
ملتانمیپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چیف انجینئر کسٹمرسروسز میپکو ہیڈ کوارٹر کے عہدے کے قیام، جنرل منیجر...