ناہید کنول ملتان اور محمد شاہدگوپانگ رحیم یار خان میں ڈپٹیڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر تعینات

24 نومبر ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب پبلک سروس کمیشن سے مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے دو امیدواروں کو گریڈ18میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر تعینات کردیا گیاہے۔