لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس میں شامل کھلاڑی (آج) جمعرات کو اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے ، اسکواڈ 25 نومبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔قومی ٹیم نے ایشیا کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جس پر جمعرات کو قومی کرکٹرز کے اعزاز میں پی سی بی نے عشائیے کا بھی اہتمام کیا ہے۔ جس میں ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان سمیت وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی شریک ہوں گے، کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیے کا مقصد ان کی حالیہ پرفارمنسز کو سراہنا ہے۔عشائیے میں سفارت کاروں سمیت اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
اسلام آباد قومی اسمبلی میں ہنگاموں، افراتفری اور کھینچا تانی کے تین دنوں اور ایک رات کے بعد تحریک انصاف کے...
کراچی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اس سے علیحدہ ہونے والے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی، دونوں اداروں میں بھرتیوں...
بغداد ایران کے صدر مسعود پیزسکیان نے اپنے دورہ عراق میں دونوں ممالک کے درمیان موجود مضبوط تعلقات کو مزید...
اسلام آباد حاضر سروس جج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے کے الزام میں عمران ریاض خان سمیت 8افراد کے خلاف...
کراچی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو...
اسلام آباد اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے معروف ریسٹورنٹ کا قبضہ لے لیا ہے ،وائلڈ لائف بورڈ، سی ڈی...
لودھراں پنجاب ٹیچر یونین ضلع لودھراں کی مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی۔ ریلی کا آغاز ضلع کونسل سے ہوا جو...
ریاض عرب لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق عالمی عدالت کی قرار داد پر عمل کیا جائے، سعودی وزیرخارجہ نے کہا...