اسلام آ باد (نیوز رپورٹر) پا کستان براڈ کاسٹنگ کا ر پوریشن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنشنرز کو 16نومبر کو نصف پنشن ملی جس سے پنشنرز کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ملازمین کو ہائرنگ کی ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں۔ ملازمین کا موقف ہے کہ ادارے کو اس کے اخراجات کے حساب سے سالانہ بجٹ نہیں دیاجاتا جس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ ادارہ اس وقت مالی دبائو کا شکار ہے۔ ریٹائر ہونے والے ملازمین کو کروڑوں روپے کے واجبات کی ادائیگی با قی ہے۔ جما عت اسلامی کے سنیٹر مشتاق احمد نے پی بی سی کے مالی بحران پر ایوان میں بحث کیلئے تحریک جمع کرادی ہے۔
کراچی لبنانی صدر جوزف عون نے مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان کر دیا۔ حزب...
مظفرگڑھ تحصیل جتوئی کے علاقے موضع شہباز پور میں 4ڈاکوؤں نے راہگیروں سے لوٹ مار کرنے کی کوشش کی، اطلاع پر...
کراچی ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور ہفتے کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا۔ اس سے پہلے مذاکرات...
ملتان ملتان میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے لیے تھانہ گلگشت کی پرانی عمارت کو مختص کیا گیا ہے، مذکورہ...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد میں پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے 11 افسران، تین پرائیویٹ ٹھیکے...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،منافع کی خاطر فروخت کے دباؤ سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں...
کراچی امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو 5 لاکھ تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے سے روک دیا،فیڈرل جج نے...
ڈیرہ اسماعیل خان سکیورٹی اداروں نے نے کلاچی کے علاقہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران چار...