کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے بدھ کو دنیا کے پہلے معذور خلائی نورد کے نام کا اعلان کیا ہے، جس سے مستقبل کے خلائی مشنز کیلئے معذور افراد کو بھی اس شعبے میں شامل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ خلیجی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ای ایس اے نے برطانیہ کے پیرا لمپک اسپرنٹر جان میکفال کو فزیبلٹی اسٹڈی میں شامل کیا ہے جس کے بعد ان کی تربیت خلائی نوردوں کے ساتھ کی جائے گی۔ اس تحقیق میں اُن حالات کا جائزہ لیا جائے گا جن میں مستقبل کے خلائی مشنز میں معذور افراد کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ 2009ء کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ای ایس اے نے خلا نوردوں کے نئے گروپ کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کیلئے ادارے نے ساڑھے 22؍ ہزار درخواستوں کا جائزہ لیکر اس گروپ کو منتخب کیا ہے۔
پشاور پشاور کے ریگی ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن پرنامعلوم دہشتگردوں نے راکٹ سے حملہ کردیا تاہم پولیس نے حملہ...
ماسکو متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ روسی فیڈریشن اور جمہوریہ یوکرین کے مابین قیدیوں کے تبادلے کی نئی کارروائی...
سٹاک ہومسوئیڈن کی پارلیمنٹ کی انصاف کمیٹی کے صدر اور انتہائی دائیں بازو کی سوئیڈن ڈیموکریٹس پارٹی کے رکن...
واشنگٹن امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے کملا ہیرس کی حمایت کرنے پر...
مالے مالدیپ نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات برقرار ہیں مگر صورتِ حال قابو میں ہے۔ آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کا کوئی...
پیرس ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کئی تارکین وطن فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش کے دوران ہلاک ہو گئے۔ اس سال...
عماناردن کے وزیرِ اعظم بشیر خصاونہ نے اتوار کے روز اپنا استعفی پیش کر دیا جبکہ پارلیمانی انتخابات کو ابھی ایک...
دبئیدبئی میں غیرملکیوں کے امور کے ادارے کے معاون ڈائریکٹر بریگیڈیئرصلاح القمزی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات...