سخی سرور،دو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

24 نومبر ، 2022

سخی سرور(نامہ نگار ) چیک پوسٹ گاجی تھل پر دو نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام، بارڈر ملٹری پولیس نے چیک پوسٹ گاجی تھل پر کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان سے پنجاب دو لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے گاڑیوں کو تھانے میں بند کر دیا، گاڑیوں کو قانونی کارروائی کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔