لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ مزدوروں کوحقوق دیئے بغیر ملک و قوم ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہوسکتے۔ این ایل ایف نے اپنے قیام کے بعد سے ہی مزدور تحریک سے عالمی سامراجی نظام کے پیروکاروں کے خلاف جدوجہد شروع کی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کی 53 ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں صدر این ایل ایف پاکستان شمس الرحمن سواتی، سیکرٹری طیب اعجاز، صوبائی صدر امین منہاس اوردیگر نے شرکت کی۔
کاہنہ ننگر گاؤں میں 60سالہ شخص ثقلین سر میں گولی لگنے سے پراسرارطور پرہلاک ہوگیا۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی نے...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں...
لاہورامیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓکا یوم ولادت کل بروز اتوار 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ...
لاہورانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج صبح10 بجے کیا جائے گا ۔
لاہورنگران صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، عشر و زکوٰۃ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ صوفیا کی خانقاہیں...
لاہورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا...
لاہور انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، داخلہ فارم 7 فروری سے آن لائن جمع کروائے جاسکیں...
لاہورکمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت...