نواں کوٹ: ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت،3ملزم گرفتار

24 نومبر ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)نواں کوٹ پولیس نے 20 نومبر کو پتنگ کی ڈور پھرنے سے 20 سالہ نوجوان کی ہلاکت میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا ملز موں میں غلام محی الدین ،باسط اور خالد شامل ہیں ۔ ہزاروں روپے مالیت کی کیمیکل و دھاتی ڈور کی چرخیاں اور پتنگیں برآمد کر لیں گئیں۔