لاہور(کرائم رپورٹر )سربراہ لاہور پولیس ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا ہے کہ پولیس سمیت ریاستی اداروں کی رٹ کے قیام اور حقیقی نمائندگی میں جدید انفراسٹرکچر کا کلیدی کردار ہے ۔انہوں نے ان خیالات کااظہار پولیس سٹیشن گلشن راوی کی نئی سٹیٹ آف دی آرٹ عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے تھانہ کی نئی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ پولیس سروس دراصل خلق خدا کے لئے جذبہ خدمت اور محبت کا دوسرا نام ہے۔ غلام محمود ڈوگر نے مزید کہا کہ تھانوں میں شہریوں کے لئے جدید سہولیات اور سروس ڈیلیوری کا معیار بہتر ہو رہا ہے۔
کاہنہ ننگر گاؤں میں 60سالہ شخص ثقلین سر میں گولی لگنے سے پراسرارطور پرہلاک ہوگیا۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی نے...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں...
لاہورامیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓکا یوم ولادت کل بروز اتوار 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ...
لاہورانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج صبح10 بجے کیا جائے گا ۔
لاہورنگران صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، عشر و زکوٰۃ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ صوفیا کی خانقاہیں...
لاہورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا...
لاہور انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، داخلہ فارم 7 فروری سے آن لائن جمع کروائے جاسکیں...
لاہورکمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت...