اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

24 نومبر ، 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 11سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔