تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع

24 نومبر ، 2022

لاہور(خبرنگار)تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہیں، جبکہ 2 جنوری سے تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان ہے۔چھٹیوں کانوٹی فکیشن پنجاب حکومت کی منظوری سےجاری کیا جائے گا۔