ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی گلبرگ کااجلاس

24 نومبر ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن انفارمیشن اینڈ کلچر نازیہ جبیں کی زیر صدارت ٹاو ن ایمرجنسی رسپانس کمیٹی گلبرگ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی ڈی او ہیلتھ گلبرگ ٹاو ن ڈاکٹر رانا فرید احمد نے ڈینگی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔