پنجاب یونیورسٹی میں سیمینار

24 نومبر ، 2022

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی سکول برائے علوم ابلاغیات کے شعبہ ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشن کے زیر اہتمام سیمینار ہوا۔اس موقع پر سعیدہ ادیب، عائشہ اشفاق، ڈاکٹر سویرا شامی، ڈاکٹر محمد اکرم سومرو اورطلباء وطالبات نے شرکت کی۔