سندر:ڈالے کی ٹکرسے خاوندجاں بحق ،بیوی زخمی

24 نومبر ، 2022

چوہنگ (نامہ نگار)سندر کے علاقہ ڈیفنس روڈ پر ڈالے نے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں تنویر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کی بیوی رخسانہ زخمی ہو گئی ۔