کاہنہ: شاد ی شدہ خاتون سے زیادتی

24 نومبر ، 2022

کاہنہ(نامہ نگار)پراناکاہنہ میں پراپرٹی ڈیلر نے مکان دیکھانے کے بہانے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نشترکالونی کی رہائشی شادی شدہ خاتون عائشہ بی بی کو کرائے کا مکان دلانے کے لیے شمشاد نےبلایااور حمزہ ٹاون کے ایک خالی گھر میں لےجاکر اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتون پر تشدد بھی کرتا ر ہا۔