کاہنہ میں 2 کم عمر بھائی اور2لڑکیاں اغواء

24 نومبر ، 2022

کاہنہ(نامہ نگار) ایک ہی روز 2 لڑکیوں اور 2کم عمر بھائیوں کواغوا کرلیاگیا۔ دھلوکی گاوں کی رضیہ بی بی کے دو بچے 7سالہ حیدر اور 8سالہ معظم مدرسہ میں پڑھنے گے اور واپس نہ آئی۔انکی والدہ نے بتایا کہ دونوں بچوں کو کسی نا معلوم نے اغواکرلیاہے۔جبکہ دوسرے واقعہ میں پرل گارڈن کےظہیر کی 20سالہ بیٹی اور14سالہ بھتیجی محلہ میں اپنے چچاکے گھر گئیں اورواپس نہ آئیں۔مقامی پولیس نے دونوں مقدمات درج کر لیے۔