پی آئی سی میں سٹنٹ کی قلت کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر )پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سٹنٹ کی قلت کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا، درخواست میں کہاگیا کہ سٹنٹ کی قلت سے دل کے مریضوں کی جان کو خطرے ہے۔