سابق صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں گواہان 6 دسمبر کو طلب

24 نومبر ، 2022

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی نے سابق صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کیس میں گواہان کو 6 دسمبر کو طلب کر لیا۔